دھرنے دھرے رہ جائیں گے ، ملک کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، وزیر اعظم
پیر 27 اکتوبر 2014 12:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اکتوبر 2014ء) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ دھرنے دھرے رہ جائیں گے ، ملک کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ملکی ترقی کا راستہ روکنے والوں کو سوچنا چاہئے کہ وہ کیا کر رہے ہیں۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان میں بےشمار معاملات میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔دھرنوں اور احتجاج کا موجودہ طریقہ غیرمناسب ہے۔پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے۔
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ ملک میں پہلی بار اقتدار پرامن طریقے سے نئی حکومت کو منتقل ہوا۔اقتدار کی پرامن منتقلی کے اس نظام کو مزید مضبوط بنانا چاہئے ۔ جمہوری طرز عمل میں انتشار نہ پیدا کیا جائے ۔ حکومت کو ملک میں بےروزگاری اور غربت کو ختم کرنے دیں۔انھوں نے کہا کہ دھرنے والے دھرنا چھوڑ کر چلے گئے، اب خطرہ کس سے ہے، پوری دنیا جانتی ہے کہ روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے ۔ اس سے قبل اسلام آباد بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حکومت کے مثبت اقدامات سے معیشت مضبوط ہوئی ، پاکستان منافع بخش اور طویل المعیاد سرمایہ کاری کے لیے موزوں ملک ہے۔
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.