وزیراعظم کی جانب سے وزرائے اعلیٰ کو نیشنل پولیو ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے لکھے جانیوالے خط پر فوری ایکشن
بدھ 29 اکتوبر 2014 18:32
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29 اکتوبر۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی جانب سے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو نیشنل پولیو ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے لکھے جانے والے خط پر فوری ایکشن لیتے ہوئے محکمہ صحت کو انسداد پولیو کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر صوبے میں کابینہ کمیٹی برائے انسداد پولیو تشکیل دے دی گئی ہے جس کے سربراہ مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق جبکہ چیف سیکرٹری کو۔
کنوینر ہوں گے- کمیٹی انسداد پولیو کے حوالے سے اقدامات اٹھائے گی اور ہر ماہ دو بار اجلاس منعقد کرکے انسداد پولیو ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لے گی اور وزیراعلیٰ کو رپورٹ پیش کرے گی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ نیشنل پولیو ایکشن پلان پر وضع کردہ لائحہ عمل کے مطابق عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے اور انسداد پولیو کیلئے روٹین کے ساتھ ساتھ خصوصی مہم بھی جاری رکھی جائے اور اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ کوئی بچہ پولیو ویکسن سے محروم نہ رہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.