تمام صوبے قومی نصاب پر نظرثانی کے لئے مل کر کام کرنے پر متفق ہوگئے ہیں ، صدر ممنون حسین
بدھ 29 اکتوبر 2014 21:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29 اکتوبر۔2014ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ تمام صوبے قومی نصاب پر نظرثانی کے لئے مل کر کام کرنے پر متفق ہوگئے ہیں دینی مدارس کو بھی قومی نصاب میں شامل کرنے کے لئے تجاویز تیار کی جائیں وہ بدھ کو یہاں وفاقی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز سے ایوان صدر میں گفتگو کررہے تھے صدر مملکت نے کہا کہ دینی مدارس کو بھی قومی نصاب میں شامل کرنے کے لئے تجاویز تیار کی جائیں۔
انہوں نے یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو ہدایت کی کہ وہ نصاب پر نظرثانی کے حوالے سے اپنی سفارشات دیں۔ صدر ممنون حسین نے کہا کہ معاشرے میں تنزلی کے سبب تعلیم کا شعبہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، تعلیمی ادارے نئی نسل میں بدعنوانی کے خلاف شعور اجاگر کریں، کرپشن کے خلاف جہاد شروع نہ کیا گیا تو ہمارے مسائل حل نہیں ہوں گے اور اگر پاکستان کے مسائل کو اب حل نہیں کیا گیا تو یہ کبھی حل نہیں ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.