جماعت اسلامی نے مینار پاکستان پر ہونے والے اجتما ع عام کی تیاریوں کا آغاز کر دیا
جمعرات 30 اکتوبر 2014 21:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء) جماعت اسلامی کے تحت 21تا23نومبر مینار پاکستان لاہور میں ہونے والے تاریخی اور عظیم الشان اجتماع عام کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اجتماع میں بڑے پیمانے پر مرد و خواتین کو شریک کرانے کے لیے جماعت اسلامی اور اس کی برادر تنظیموں نے گھر گھر جا کر رابطوں کا آغاز کر دیا ہے ۔اساتذہ ،طلباء ،وکلاء ،انجےئرز ،علمائے کرام ،تاجر و صنعت کار اور مزدوروں سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔
اضلاع کو اجتماع عام میں عام افراد کی شرکت کا بھی ہدف دے دیا گیا اور اجتماع عام سے قبل مختلف پروگرامات بھی تشکیل دیے گئے ہیں ۔ایک پبلسٹی کمیٹی بھی قائم کی گئی ہے جس کے تحت اجتماع عام کے سلسلے میں ڈاکو مینٹریز ،ترانے ،پوسٹرز ،بینرز ،پمفلٹ ،خطوط اور دیگر اشتہاری لوازمات تیار کیے جا رہے ہیں اس سلسلے میں شہر کے مختلف مقامات پر کیمپس بھی لگائے جائیں گے ،اجتماع عام میں بذریعہ ہوائی جہاز شرکت کرنے کے خواہش مند مرد و خواتین کے لیے دفتر جماعت اسلامی کراچی ادارہ نور حق میں ایک ڈیسک بھی قائم کی گئی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.