پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے ہسپتالوں کی حالت زار بہتر بنانے کے دعوے دہرے کے دہرے رہ گئے،
ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹانک میں تین دنوں سے پانی نایاب سارانظام درہم برہم ہوگیا
جمعہ 31 اکتوبر 2014 19:45
ٹانک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر۔2014ء ) صو بہخیبر پختون خواہ کے ضلع ٹانک کے ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹانک میں تین دنوں سے پانی نایاب سارانظام درہم برہم ہوگیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے ہسپتالوں کی حالت زار بہتر بنانے کے دعوے دہرے کے دہرے رہ گئے ہیں ۔ہسپتال میں تین دنوں سے پانی نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں ،ڈاکٹروں اور دیگر سٹاف کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
صوبائی وزراء اسلام اباد میں دھرنے دینے میں مصروف ہونے کی وجہ سے صوبائی حکومت کا کنٹرول سرکاری محکموں پر مکمل طور پر ختم ہوچکا ہے۔اور کوئی بھی محکمہ صوبائی حکومت کا حکم ماننے کے لئے تیار نہیں ہے اور پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔جمعہ کے دن پرنٹ و الیکٹرانکس میڈیا کے نمائندوں نے میں ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹانک کا دورہ کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.