پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور پنجاب تنظیم کے جنرل سیکرٹری تنویر اشرف کائرہ نے پیپلز پارٹی کے وفد کے ساتھ واہگہ بارڈر کے قریب بم دھماکے سے زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی ‘ سروسز اور میو ہسپتال میں جا کر عیادت کی ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعاکی
پیر 3 نومبر 2014 19:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 نومبر 2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور پنجاب تنظیم کے جنرل سیکرٹری تنویر اشرف کائرہ نے پیپلز پارٹی کے وفد کے ساتھ واہگہ بارڈر کے قریب بم دھماکے سے زخمی ہونے والے افراد کی گھرکی ‘ سروسز اور میو ہسپتال میں جا کر عیادت کی ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعاکی اور ان کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی بھی کیا۔
پیپلز پارٹی کے اس وفد نے زخمی مریضوں اور انکے لواحقین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو لاہور کے بم دھماکے کا دلی طور پر دکھ اور افسوس ہوا ہے انہوں نے اس بم دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور ان کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھی ان کے اس دکھ اور غم میں برابر کے شریک ہیں جبکہ انہوں نے زخمیوں کی جلد سے جلد صحت یابی کی بھی دعا کی ہے اور پارٹی کو ہدائت کی ہے کہ وہ زخمیوں کی دیکھ بھال اور علاج معالجے کے لئے ان کا بھرپور ساتھ دیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.