پاکستان میں جاری انسداد پولیو مہم کے دشمن کھل کر سامنے آگئے
بدھ 5 نومبر 2014 12:43
چار سدہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء) پاکستان میں جاری انسداد پولیو مہم کے دشمن کھل کر سامنے آگئے ، چار سدہ میں پولیو ویکسی نیشن مہم کیخلاف اشتہاری مہم کا آغاز ، دیواروں پر پولیو ویکسی نیشن کیخلاف پمفلٹ آویزاں کردیئے گئے ۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے چلائی جانے والی مہم کیخلاف چار سدہ میں دیواروں پر پمفلٹ آویزاں کردیئے گئے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان کے دشمن خفیہ طور پر کام نہیں کررہے اب وہ پاکستان کیخلاف کھل کر سامنے آگئے ہیں ۔ چار سدہ میں دیواروں پر آویزاں پمفلٹ میں لکھا گیا ہے کہ پولیو کے خلاف چلائی جانے والی مہم سازش ہے پولیو ویکسی نیشن میں بانجھ پن کے اجزاء شامل ہیں لہذا بچوں کو پولیو ویکسی نیشن نہ پلائی جائے ۔
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.