سانگھڑ ضلع میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی پولیس کی چاندی
بدھ 5 نومبر 2014 13:49
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء) سانگھڑ ضلع میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی پولیس کی چاندی‘ ڈبل سواری موٹر سائیکل لین دین پر کام جاری‘ ہمیں پہلی بار معلوم ہوا‘ شہریں کا اصرار۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سانگھڑ ضلع میں حکومت نے پہلی بار موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی‘ شہری بے خبر‘ ڈبل سواری موٹر سائیکل پر گھومتے نظر آئے‘ سانگھڑ کے نواب شاہ‘ میرپور خاص‘ حیدرآباد‘ چوٹیاریوں‘ سنجھورو ودیگر شہر کے داخلی خارجی راستوں پر تعینات پولیس کی چاندی نظر آئی۔
موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر خوب لوٹ مار مچای‘ شہر میں ڈبل سواری پر پابندی سے شہری بے خبر چلتے رہے۔ شہریوں نے بتایا کہ صرف کراچی‘ حیدرآباد میں ڈبل سواری کا معلوم تھا‘ سانگھڑ کے شہری اس کے عادی نہیں ہیں‘ سانگھڑ میں ڈبل سواری لگانے کا کوئی جواز نہیں تھا‘ شہریوں نے بتایا کہ مذہبی فتنہ فساد کبھی نہیں ہوا‘ لوگ ایک دوسرے مذہب کا احترام کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.