ملک سے پولیو ختم کرکے دم لیں گے، نوازشریف
بدھ 5 نومبر 2014 14:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو پولیو سے پاک ملک بنا کر دم لیں گے ، پاکستان کے ہر بچے کا مستقبل مجھے عزیز ہے ، کسی کو اپاہج نہیں دیکھ سکتا ، پولیو خاتمے میں غفلت آنیوالی نسلوں کے خلاف جرم سمجھتا ہوں،پاکستان پولیو کے بارے میں عالمی برادری کے خدشات کو سمجھتا ہے لیکن دنیا کو ہماری مجبوریوں کو بھی مدنظر رکھنا چاہئے۔
وہ بدھ کو یہاں اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے جس میں وفاقی وزراء اور چاروں صوبوں و گلگت بلتستان کے وزراء اعلیٰ ،وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سمیت گورنر خیبرپختونخوا مہتاب خان اورمتعلقہ عالمی اداروں کے نمائندے شریک ہوئے۔ اجلاس کے آغاز میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ہماری قومی ذمہ داری ہے اپنے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے پولیو جیسیے موذی مرض کا خاتمہ کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے پولیو کے خاتمے میں کسی بھی غفلت کو جرم سمجھتا ہوں اور یہ کسی صورت میں برداشت نہیں ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.