تحریک انصاف چئیرمین اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق میںملاقات، باہمی غلط فہمیوں کے خاتمے کا اعلان،عمران خان نے نواز شریف کے استعفے سے قبل دھاندلی کی تحقیقات پر رضامندی ظاہر کر دی
بدھ 5 نومبر 2014 19:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5نومبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ملاقات میں باہمی غلط فہمیوں کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے اتفاق کیا ہے کہ ملک میں گزشتہ سال ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کروائی جائیں اور ذمہ داروں کو قرار واقعی سزائیں دی جائیں جبکہ آئندہ انتخابات کو شفاف بنانے کے لئے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو اورانتخابی اصلاحات بھی متعارف کروائی جائیں۔
سراج الحق کی طرف حکومت پر تحریک انصاف سے مذاکرات کرنے پر زور جبکہ عمران خان نے دھرنے کی موجودگی میں ہی دھاندلی کی عدالتی تحقیقات کی پیشکش کر دی۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ میرے اور عمران خان کے درمیان بات چیت ہو گئی ہے، میں ملاقات کے لئے وقت دینے پر ان کا شکر گزار ہوں، ایک جھوٹی خبر کی بنیاد پر غلط فہمی پیدا ہوئی تھی جو ابتدائی رابطوں میں ختم ہو گئی تھی اوریہ میری اور عمران خان کی ملاقات نہیں بلکہ دو جماعتوں کی ملاقات تھی جس میں تمام دوریاں اور غلط فہمیاں دور ختم ہو گئی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.