حماس نے اسرائیلی راہ گیروں پر کارچڑھانے کی ذمے داری قبول کر لی
جمعرات 6 نومبر 2014 17:31
مقبوضہ بیت المقدس(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 6نومبر 2014ء)فلسطینی جماعت حماس نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی ڈرائیور کی جانب سے اسرائیلی راہ گیروں پر وین چڑھنے کے واقعے کی ذمے داری قبول کر لی ۔اس فلسطینی ڈرائیور نے بدھ کے روز ایک منی ریلوے اسٹاپ پر کھڑے راہ گیروں پر اپنی وین چڑھادی ہے جس کے نتیجے میں ایک اسرائیلی ہلاک ہوگیا ہے۔
غزہ میں حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے ایک بیان میں کہا کہ یہ وین حملہ مسجد الاقصیٰ کے خلاف صہیونی جرائم کے ردعمل میں کیا گیا ہے۔وین کے ڈرائیور کو اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے بعد میں گولی مار کر قتل کردیا ہے اور اس کی شناخت ابراہیم عکری کے نام سے کی گئی ہے۔وہ مقبوضہ مشرقی القدس کا رہنے والا تھا۔مقتول عکری نے فیس بْک پر اپنا صفحہ بھی بنا رکھا تھا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.