وزیراعلیٰ پنجاب کا مسیحی جوڑے کے بچوں کیلئے50لاکھ روپے مالی امداد اور10ایکڑ اراضی دینے کا اعلان
جمعرات 6 نومبر 2014 18:13
قصور /لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6نومبر 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن کے نواحی گاوٴں میں زندہ جلائے جانے والے میاں بیوی کے گھر گئے اورمظلوم خاندان سے دلخراش واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ۔وزیراعلیٰ نے مظلوم خاندان کے ساتھ ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ آپ کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گااورانصاف ہوتا ہوا بھی نظر آئے گا۔
ملزم قرار واقعی سزاسے نہیں بچ سکیں گے۔انہوں نے مظلوم خاندان کو دلاسہ دیتے ہوئے کہاکہ بربریت کے اس واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔وزیراعلیٰ نے زندہ جلائے جانے والے مسیحی جوڑے کے تینوں بچوں کیلئے 50لاکھ روپے مالی امداداورانہیں10ایکڑ اراضی دینے کا اعلان کیا ۔انہوں نے کہاکہ تینوں بچوں کی کفالت پنجاب حکومت کرے گی، انہیں تعلیم اورصحت کی مفت سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.