کراچی میں نویں جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

جمعہ 7 نومبر 2014 12:23

کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 7نومبر 2014ء) کراچی میٹرک بورڈ نے نویں جماعت سائنس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ناظم امتحانات نعمان احسن کے مطابق نویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں ایک لاکھ 34 ہزار 22 امیدواروں نے حصہ لیا ۔

(جاری ہے)

امتحانات میں 93 ہزار 787 امیدواروں نے تمام پرچوں میں کامیابی حاصل کی اس طرح نویں جماعت سائنس میں کامیابی کا تناسب 70 فیصد رہا۔

متعلقہ عنوان :