پنجاب یونیورسٹی کا وفدکل علامہ اقبال کے مزار پر حاضر ی دے گا

ہفتہ 8 نومبر 2014 17:22

لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء) پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین پر مشتمل وفد قائمقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احسان ملک کے ہمراہ کل صبح11:15پرمزار اقبال پر حاضری دے گااور فاتحہ خوانی کی جائے گی۔