پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کے پرچے ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دئیے

ہفتہ 8 نومبر 2014 17:51

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء ) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے مفت تعلیم کے منصوبوں سے منسلک سکولوں کے تعلیمی جائزے کی غرض سے سالانہ بنیادوں پر منعقد کئے جانے والے کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کے گذشتہ 5 سالوں کے پرچے اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر ئیے ہیں۔

(جاری ہے)

اس اقدام کا مقصد شراکتی سکولوں کو کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کی تیاری کے حوالے سے آگاہی دینا ہے۔

متعلقہ عنوان :