نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ، پاکستانی اوپنرز کا شاندار آغاز، 85 رنز پر ناقابل شکست
اتوار 9 نومبر 2014 13:29
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9نومبر۔2014ء) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی اوپنرز نے شاندار آغاز فراہم کرتے ہوئے پہلے دن کھانے کے وقفے پر بغیر کسی نقصان کے 85 رنز بنا لیے تھے۔ابوظہبی میں ہونے والے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی کپتان مصباح الحق نے ٹاس کا سکہ اپنے حق میں پلٹتے دیکھ کر فوری طور پر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
پاکستان نے مسلسل ناکامی کا شکار ہونے والے محمد حفیظ کو ایک اور موقع فراہم کیا جو احمد شہزاد کے ساتھ انگ کا آغاز کرنے میدان میں اترے۔ دونوں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور ذمے دارانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی وکٹ نہ گرنے دی۔اس دوران احمد شہزاد خوش قسمت بھی رہے جب مارک کریگ کی گیند پر وکٹ کیپر انہیں اسٹمپ نہ کر سکے حالانکہ احمد کافی دیر تک کریز سے باہر رہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.