چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کیلئے جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کے نام پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق
پیر 10 نومبر 2014 20:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10نومبر 2014ء) چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے سلسلہ میں جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کے نام پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اتفاق ہوگیا۔ تحریک انصاف نے پہلے ہی تصدق حسین جیلانی کے نام پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کے درمیان رابطہ ہوا دونوں نے چیف الیکشن کمشنر کے نام پر مشاورت کی اور دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کے نام پر اتفاق کرلیا۔
اتفاق رائے کے بعد آج یا کل حکومت اعلان کر سکتی ہے۔ عمران خان کے اعتراضات کو حکومت اور اپوزیشن نے یکسر مسترد کردیا ہے عمران خان نے رحیم یار خان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے تصدق حسین جیلانی کے نام پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.