مخیرحضرات آگے آئیں اورتھرمیں قحط سالی کا شکار عوام کی دل کھل کرمددکریں اوراس حوالے سے ایم کیوایم کاساتھ دیں،ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی،
ایم کیوایم تھرمیں سیاست نہیں کررہی بلکہ قائدتحریک کے فکروفلسفے کے مطابق تھرکے بلکتے سسکتے عوام کی بے لوث خدمت کررہی ہے
پیر 10 نومبر 2014 23:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10نومبر 2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ ایم کیوایم خدمت خلق فاؤنڈیشن اورمیڈیکل ایڈکمیٹی کے تعاون سے تھرمیں جلدفیلڈاسپتال قائم کریگی ،ایم کیوایم تھرمیں سیاست نہیں کررہی بلکہ تھرکے بلکتے سسکتے عوام کی بے لوث خدمت کررہی ہے ۔وزیراعظم پاکستان محمدنوازشریف تھرکی دردناک صورتحال کافوری نوٹس لیں۔
انہوں نے کہاکہ سیدقائم علی شاہ کراچی میں اپنے محل نماوزیراعلیٰ ہاؤس سے باہرنکلیں اورتھرکے کیمپ پرجاکربیٹھیں،اب وقت آگیاہے کہ سندھ حکومت جواب دے کہ وہ کون لوگ ہیں جن کی نااہلی اورکرپشن کی وجہ سے تھرکے عوام اس صورتحال سے دوچارہورہے ہیں تھرکول پروجیکٹ کوسیاست اورکرپشن کی نظرکیاجارہاہے جس پر فوری طورپرکام شروع کرکے تھرکے لوگوں کی زندگی میں خوشحالی لائی جاسکتی ہے اورمقامی لوگوں کوروزگارفراہم کیاجاسکتاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.