پاکستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط تعلقات علاقائی استحکام کیلئے انتہائی ناگزیر ہیں، رچرڈ اولسن
بدھ 12 نومبر 2014 13:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 12نومبر 2014ء) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط تعلقات علاقائی استحکام اور باالخصوص امریکی شہریوں کے خوشحال مستقبل کیلئے انتہائی ناگزیر ہیں‘ افغانستان میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے‘ ایک مستحکم افغانستان ہی جنوبی اور وسطی ایشیاء میں معاشی ترقی کیلئے سازگار ہوگا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے دورے کے دوران طالبعلموں اور اساتذہ کیساتھ ایک مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب کا آغاز نسٹ کے ریکٹر لیفٹیننٹ جنرل محمد اصغر کے شکریہ کیساتھ کیا جنہوں نے انہیں تقریب میں بلایا اور علمی تبادلہ خیال کیا اور امریکی اداروں کیساتھ روابط میں عانت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.