پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کر دی
بدھ 12 نومبر 2014 17:17
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12نومبر 2014ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کو پوری دنیا میں ’ونڈر ٹیم‘ کہا جاتا ہے اور ماہرین اس بات پر اتفاق کرتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم، کبھی بھی، کہیں بھی، کچھ بھی کر سکتی ہے اور مخالف ٹیم کو ایسا جھٹکا دے سکتی ہے جو اسے برسوں یاد رہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بارے میں یہ رائے ایک بار پھر سچ ثابت ہوئی جب آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں شرمناک اور ریکارڈ ساز شکست سے دوچار ہونا پڑا۔
اس اننگز میں کئی ریکارڈ زٹوٹے، کئی نئے ریکارڈز بنے لیکن یہ سلسلہ یہیں نہیں رکا بلکہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی نا صرف پاکستان کی شاندار کارکردگی برقرار ہے بلکہ ریکارڈز بننے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں کسی بھی ٹیم کی جانب سے پہلے 5 پلیئرز کے 80 سے زائد رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ بنا تو دوسری اننگز میں پاکستان نے ”مسلسل اننگز ڈکلیئر“ کرنے کا نیا ریکارڈ بھی بنا دیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.