کوئی یوٹرن نہیں لیا،دھاندلی کی تحقیقات تک دھرنا ہوگا،عمران خان
بدھ 12 نومبر 2014 23:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12نومبر 2014ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کو مذاکرات میں مداخلت کا نواز شریف نے کہا، نواز شریف نے اسمبلی میں جھوٹ بولا، کپتان نے یوٹرن لینے کی بھی تردید کردی، ان کا کہنا تھا دھاندلی کی تحقیقات تک دھرنا جاری رہے گا۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں اپنی رہائش بنی گالہ سے جلسہ گاہ روانگی سے قبل میڈیا سے گفت گو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے کوئی یوٹرن نہیں لیا، بلکہ نواز شریف اور اسحاق ڈار جھوٹ بول رہے ہیں۔
ننکانہ صاحب روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ان کا مزید کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن آرٹیکل ایک سو نوے کے تحت تحقیقات کے لئے کسی بھی ایجنسی کو بلاسکتی تھی، اس معاملے پر حکومت نے بھی رضا مندی ظاہر کی تھی۔ ایک سوال کے جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب یا کے پی کے کا موزانہ کرنے کیلئے الیکشن کروالیں۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.