وزیر خزانہ سے افغان ہم منصب کی ملاقات، دو طرفہ تجارت کا حجم پانچ ارب ڈالر تک لیجانے کیلئے مربوط کوششوں پر اتفاق
جمعرات 13 نومبر 2014 20:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 13نومبر 2014ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور انکے افغان ہم منصب ڈاکٹر عمر زاخیل وال نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کا حجم آئندہ دو سے تین برس کے دوران اڑھائی ارب ڈالر سے بڑھا کر پانچ ارب ڈالر تک لیجانے کیلئے مربوط کوششوں پر اتفاق کیا ہے جس کا ادراک دونوں ممالک کی طرف سے کیا گیا تھا ۔
جمعرات کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے افغان ہم منصب کا وزارت خزانہ میں استقبال کیا ملاقات کے دوران دونوں وزرائے خزانہ نے پاک افغان تعلقات بالخصوص اقتصادی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ۔ اپنے افغان ہم منصب کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انہیں افغانستان میں پر امن انتقال اقتدار پر مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے کہا کہ افغان صدر اشرف غنی ایک تجربہ کار اور با بصیرت سیاستدان ہیں جو ملک کو مستقبل میں ترقی اور خوشخالی کی راہ پر گامزن کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.