سیکرٹری صحت پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت نوازشرریف کڈنی ہسپتال سوات بارے اجلاس
جمعہ 14 نومبر 2014 15:43
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14نومبر 2014ء) سیکرٹری صحت پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت آج سول سیکرٹریٹ میں پنجاب ہاسپیٹل ٹرسٹ کے زیر اہتمام سوات میں زیر تعمیر نوازشریف کڈنی ہسپتال کے لیے آلات و مشینری کی خریداری کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں نوازشریف کڈنی ہسپتال سوات، خیبرپختونخواہ کے لیے بیڈ لفٹ کے علاوہ 84ائرکنڈیشنرز، ہیوی ڈیوٹی2جنریٹرز اور دیگر اشیاء کی خریداری کے معاملات زیر غور آئے۔
سیکرٹری صحت نے مذکورہ مشینری اور سامان کی خریداری کا معاملہ فوری طور پر ٹیکنیکل اینڈ فنانس کمیٹی کے سامنے پیش کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں ڈپٹی سیکرٹری بجٹ اینڈ اکاؤنٹس سرفراز احمد، ڈپٹی سیکرٹری پرچیز طیب فرید اور متعلقہ سیکشن آفیسرز نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.