پاکستان سمیت دنیا بھر میں سگریٹ نوشی سے انکار کا عالمی دن کل منایا جائے گا
جمعہ 14 نومبر 2014 19:02
اسلام آباد،عارف والا(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14نومبر 2014ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سگریٹ نوشی سے انکار کا عالمی دن کل -15نومبر بروز ہفتہ کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں تمباکو نوشی پید اہونے والی مہلک امراض کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے عالمی تنظیم صحت کے مطابق سگریٹ کے فروخت کے حوالے سے روس دنیا میں پہلے نمبر پر ہے روس کی کل آبادی کے انچاس فیصد سگریٹ نوشی کرتے ہیں سگریٹ کی اشتہاری مہم پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے مختلف این جی اوز اور محکمہ صحت کے زیراہتمام تقریبات آگاہی واکس ۔سیمینارز انعقاد پذیر ہوں گی۔
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی،قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.