شیخ رشید کی72 گھنٹوں میں گرفتاری کا امکان،وزارت داخلہ میں صلاح ومشورے شروع
جمعہ 14 نومبر 2014 23:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14نومبر 2014ء) ننکانہ جلسے میں عوام کو اکسانے کے لئے اشتعال انگیز تقریر پر شیخ رشید کے خلاف مقدمے کے لئے وزارت داخلہ میں صلاح ومشورے ۔شیخ رشید کو72 گھنٹوں میں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ایف آئی اے سے شیخ رشید کے اثاثوں کی چھان بیان بھی شروع کر دی گئی۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید نے تحریک انصاف کے ننکانہ صاحب میں ہونے والے میں عوام کو اکسانے کے لئے اشتعال انگیز تقریر کی تھی جس پر وزارت داخلہ ،وزارت خزانہ سمیت متعدد محکموں نے شیخ رشید کو نوٹسز بھجوا دیئے ہیں اور ان کی گرفتاری اور مقدمے کے لئے وزارت داخلہ میں صلاح ومشورے شروع ہیں۔
حکومت نے ایف آئی اے کو یہ بھی ہدایت کی ہے کہ شیخ رشید کے اثاثوں کی چھان بین شروع کرے کہ ان کے کتنے اثاثے ہیں اور کہاں کہاں سے آئے ہیں اور کہاں کہاں جمع ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.