حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات کامیاب ہوجائینگے ،سرا ج الحق
ہفتہ 15 نومبر 2014 21:27
پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15نومبر 2014ء) جماعت اسلامی کے امیر سرا ج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات کامیاب ہوجائینگے جبکہ حکومت نے مذاکرات کے دوران جن باتوں پر رضامند ظاہر کی ہے ان پر عمل کیلئے اقدامات کیے جائینگے جبکہ سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ وفاق میں استعفے اکھٹے منظور کرنے مطالبہ کرنیوالی تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا میں موقف بالکل الگ ہے ۔
انہوں نے کہاکہ استعفوں کی منظوری کیلئے انفرادی تصدیق ضروری ہے ۔ اپوزیشن والے ان کے پاس آتے تو وہ پہلے انفرادی تصدیق ضرورکرتے ۔ اسدقیصر نے کہاکہ اراکین پارلیمنٹ سے استعفوں کی منظوری کیلئے انفرادی تصدیق ضروری ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیاپشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر اسدقیصر نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ہفتہ کے روز مرکزی اسلامی میں ملاقات کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.