عمران خان اور طاہر القادری بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر ملک کو کمزور کرنے پر تلے ہوئے ہیں، چوہدری عابد شیرعلی،
حکومت انشاء اللہ اپنی مدت پوری کر یگی ، ہمارے پانچ سال کے دور حکومت میں عوام کو تمام بنیادی سہولتیں فراہم کی جائیں گی ،میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک اندھیروں سے نکل کر روشنیوں کی طرف آئے گا، عوام کو پانی‘ بجلی ‘ تعلیم اور صحت کی بنیادی سہولیات پہنچانا ہمارا فرض ہے اور ہم یہ فرض بخوبی انجام دیں گے۔ عوام کو تمام بنیادی سہولتیں ان کی دہلیز پر فراہم کرنا ہمارا فرض ہے ، ہم اس فرض کی بجاآوری میں کوئی کسی اٹھا نہیں رکھیں گے۔محمود کالونی‘ چاند کالونی‘ علی ٹاؤن ‘ ون پیر میں بہت جلد بجلی‘ سوئی گیس‘ سٹریٹ لائٹس اور سیوریج کی سہولیات فراہم کر دی جائیں گی،جلسہ عام سے خطاب
پیر 17 نومبر 2014 22:16
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17نومبر 2014ء) زیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر ملک کو کمزور کرنے پر تلے ہوئے ہیں، حکومت انشاء اللہ اپنی مدت پوری کر یگی ، ہمارے پانچ سال کے دور حکومت میں عوام کو تمام بنیادی سہولتیں فراہم کی جائیں گی اورمیاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک اندھیروں سے نکل کر روشنیوں کی طرف آئے گا، عوام کو پانی‘ بجلی ‘ تعلیم اور صحت کی بنیادی سہولیات پہنچانا ہمارا فرض ہے اور ہم یہ فرض بخوبی انجام دیں گے۔
عوام کو تمام بنیادی سہولتیں ان کی دہلیز پر فراہم کرنا ہمارا فرض ہے اور ہم اس فرض کی بجاآوری میں کوئی کسی اٹھا نہیں رکھیں گے۔محمود کالونی‘ چاند کالونی‘ علی ٹاؤن ‘ ون پیر میں بہت جلد بجلی‘ سوئی گیس‘ سٹریٹ لائٹس اور سیوریج کی سہولیات فراہم کر دی جائیں گی۔(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے حلقہ وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیرعلی نے سٹی کونسل 97مظفر کالونی میں چیئرمین مرزا عبدالمالک کے ڈیرے پر جلسہ عام میں شریک لوگوں سے کیا۔
چوہدری عابد شیرعلی نے کہا کہ جب بھی ہمارا ملک ترقی کی منازل طے کرنا شروع کرتا ہے تو بعض قوتیں اسے کمزور کرنے کے درپے ہو جاتی ہیں کیونکہ بیرونی قوتیں پاکستان کو پھلتا پھولتا نہیں دیکھ سکتیں یہی وجہ ہے کہ عمران خان اور مولانا طاہر القادری بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر ملک کو کمزور کرنے پر تلے ہوئے ہیں ا ور خوامخواہ ملک میں افراتفری کی فضاء قائم کر رکھی ہے جس کی وجہ سے ملک کو اربوں روپے کا نقصان ہو گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.