شدت پسندی سے ہلاکتوں میں 61 فیصد اضافہ، پاکستان تیسرے نمبر پر
منگل 18 نومبر 2014 10:55
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18نومبر 2014ء) گلوبل دہشت گردی انڈیکس دو ہزار چودہ کی رپورٹ کے مطابق دو ہزار تیرہ میں دنیا بھر میں دس ہزار دہشت گرد حملے ہوئے جو دو ہزار بارہ کے مقابلے میں چوالیس فیصد زیادہ ہیں۔ ان حملوں میں سترہ ہزار نو سو اٹھاون افراد مارے گئے۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق شدت پسند حملوں میں ہونے والی بیاسی فیصد ہلاکتیں، عراق، شام، افغانستان، پاکستان اور نائجریا میں ہوئیں۔
عراق سب سے زیادہ دہشت گردوں کے نشانے پر رہا جہاں شدت پسندوں کے ہاتھوں تین ہزار چھ سو چھبیس افراد جاں بحق ہوئے۔ 66 فیصد شدت پسند حملوں میں طالبان، دولت اسلامیہ، بوکو حرام اور القاعدہ ملوث ہیں۔ دوسرے پانچ ممالک میں بھارت، صومالیہ، فلپائن، یمن اور تھائی لینڈ شامل ہیں جہاں ایک سے 2.3 فی صد اموات ہوئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.