لاہور میں ایک مرتبہ پھر شیشہ کیفوں کا کاروبار خفیہ طور پر شروع ،شراب اور چرس کا استعمال عام ، مافیا مضبوط ہوگیا
منگل 18 نومبر 2014 21:17
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء) حکومتی اداروں کی منشیات کے اہم مسئلے پر عدم دلچسبی سے لاہور میں ایک مرتبہ پھر شیشہ کیفوں کا کاروبار خفیہ طور پر شروع ہو گیا ہے اور نوجوان نسل خصوصا لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ شیشہ کیفوں میں سافٹ ڈرگ جس میں شراب اور چرس کا استعمال عام ہے۔ گذشتہ دو ہفتوں کے دورا ن گلبرک ، گارڈن ٹاون اور دوسرے علاقوں میں خفیہ طور پر چلائے جانے والے شیشہ کیفوں میں چھاپوں کے دوران لڑکوں کے ساتھ ساتھ لڑکیاں بھی شیشہ میں منشیات کے استعمال میں ملوث تھیں ۔
منیشات کے بڑھتے ہوے رحجان کو روکنے کے لیے پنجاب حکومت کے پاس ٹھوس بنیادوں پر ڈرگ پالیسی نہیں ہے۔ شیشہ کیفوں کے مسلئے پر کنسلٹنٹ انسداد منیشات مہم سید ذوالفقار حسین نے پنجاب اسمبلی کے رکن چودھری شہباز احمد سے ملاقات کی جسں میں لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں ایک مرتبہ پھر شیشہ کیفوں کا کاروبار خفیہ طور پر شروع کرنے ، اسمبلی میں موجود شیشہ کیفوں کی ممانت بل 2014 ،گٹکا اور باغوں اور پارکوں میں انجکشن کے ذریعے منشیات کے استعمال پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.