پاکستان دہشت گردوں کیخلاف بلاتفریق اور فیصلہ کن کارروائی کررہاہے، خطے میں جلد امن لوٹ آئے گا، امریکی حکام کے ساتھ ملاقاتیں مثبت رہیں
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کااپنے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ سے خطاب
جمعرات 20 نومبر 2014 12:20
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 20نومبر 2014ء ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کیخلاف بلاتفریق اور فیصلہ کن کارروائی کررہاہے، خطے میں جلد امن لوٹ آئے گا، امریکی حکام کے ساتھ ملاقاتیں مثبت رہیں۔واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔
(جاری ہے)
عشائیے میں موجود امریکی اور پاکستانی شرکا سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ تمام دہشت گردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جارہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پاک فوج کی ان کارروائیوں کے سبب خطے میں جلد امن لوٹ آئے گا۔ آرمی چیف نے کہاکہ دورہ امریکا کے دوران امریکی حکام سے ہونے والی ملاقاتیں مثبت رہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افغانستان کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں اور آپریشن مکمل عزم اور جذبے کے ساتھ جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.