300 پاکستانی کمپنیوں کی غیر معیاری ادویات افغانستان میں فر وخت کئے جا نے کا انکشا ف
جمعرات 20 نومبر 2014 12:37
کا بل(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 20نومبر 2014ء) افغانستان کے بازاروں میں دستیاب ادویات کے بارے میں ایک تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ ادویات یا تو سمگل شدہ ہیں یا پھر پاکستان میں غیر معیاری طریقوں سے تیار کی جاتی ہیں۔افغان حکومت اور بین الاقوامی معاونت سے بنائی جانے والی ایک آزاد کمیٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں تین سو کمپنیاں ایسی ہیں جو خاص طور پر افغانستان کے لیے ناقص اور غیر معیاری طریقوں سے ادویات تیار کر رہی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق چونکہ ان کمپنیوں میں تیار کی جانے والی ادویات پاکستان کی حکومت کی طرف سے وضع کردہ معیار پر پوری نہیں اترتیں، اس لیے یہ کمپنیاں اس قسم کی ساری کی ساری ادویات افغانستان بھجوا دیتی ہیں۔جوائنٹ اینٹی کرپشن مانیٹرنگ اور ایوالو ایشن کمیٹی کی رپورٹمیں کہا گیا ہے کہ فارماسیوٹیکلز کی فروخت اور نگرانی کے بارے میں سرکاری سطح پر کوئی طریقہ کار نہ ہونے کی وجہ سے افغانستان میں ادویات کی فروخت کسی بھی قسم کی روک ٹوک کے بغیر کی جاتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.