ڈی سی اسلام آباد کا30 نومبر کے دھرنے کے حوالے سے پی ٹی آئی کا رابطہ،
دھرنے کے انتظامات اور سیکیورٹی کے حوالے سے (آج) ڈی سی آفس میں ملاقات طے پاگئی
جمعرات 20 نومبر 2014 20:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء) ڈی سی اسلام آباد مجاہد شیر دل نے تحریک انصاف کے30 نومبر کے دھرنے کے حوالے سے پی ٹی آئی کے اسلام آباد سے رکن اسمبلی اسد عمر سے رابطہ کرلیا‘ دھرنے کے انتظامات اور سیکیورٹی کے حوالے سے (آج)جمعہ کو تحریک انصاف کی مقامی قیادت اور ڈی سی اسلام آباد کے درمیان ڈی سی آفس میں ملاقات طے پاگئی۔
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ڈی سی اسلام آباد نے ٹیلیفون پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اسد عمر سے رابطہ کیا اور ان سے 30 نومبر کو پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے بارے معلومات حاصل کرنا چاہیں اور انہیں کہا کہ 30 نومبر کے جلسے میں تحریک انصاف کے کتنے کارکن شریک ہوں گے اور ان کی سیکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے کیا کیا اقدامات اٹھائے جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.