خیبرپختونخوا قدرتی وسائل سے مالامال ہے ‘وسائل کو بروئے کارلاکر صوبے میں ترقی کے نئے دورکا آغاز کرسکتے ہیں ‘صوبے میں قدرتی گیس اور پن بجلی کے پیداواری ذخائر اس صوبے کا بیش بہا قیمتی اثاثہ ہیں ‘توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے ذریعے صوبے کے لئے قیمتی زرمبادلہ کے ذریعے معاشی انقلاب لاکر یہاں کے عوام پسماندگی دور کی جاسکتی ہے،
صوبائی وزیر برائے توانائی و برقیات محمدعاطف خان کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
جمعرات 20 نومبر 2014 21:12
پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء ) صوبائی وزیر برائے توانائی و برقیات محمدعاطف خان نے کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا قدرتی وسائل سے مالامال ہے ان وسائل کو بروئے کارلاکر ہم صوبے میں ترقی کے نئے دورکا آغاز کرسکتے ہیں صوبے میں قدرتی گیس اور پن بجلی کے پیداواری ذخائر اس صوبے کا بیش بہا قیمتی اثاثہ ہیں توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے ذریعے صوبے کے لئے قیمتی زرمبادلہ کے ذریعے معاشی انقلاب لاکر یہاں کے عوام پسماندگی دور کی جاسکتی ہے ۔
وہ محکمہ توانائی و برقیات میں خیبرپختونخوا میں کھادکی کمی پوراکرنے اورصوبے میں توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے سرمایہ کار گروپوں کے ساتھ منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔اجلاس میں سیکرٹری توانائی و برقیات صاحبزادہ سعید احمد، ایڈیشنل سیکرٹری غضنفر علی، چیف پلاننگ آفیسر ذین اللہ، چیف ایگزیکٹیوخیبر پختونخواآئل اینڈ گیس کمپنی رضی الدین،چیف فنانس آفیسر اکبر ایوب بھی موجود تھے جبکہ کے سرمایہ کار گروپ کی قیادت چیف ایگزیکٹیو پاک امریکن فرٹیلائزر احمد جودت بلال اور رینٹرریسورس کنسلٹنٹ کی قیادت جاوید محموداور احسان مانی کررہے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.