باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دیئے جانے پر محمد حفیظ نے خود کو باؤلر ماننے سے ہی انکار کر دیا ،
میں آف سپن باؤلر نہیں ،سپیشلسٹ بیٹسمین ہوں ، میچ میں باؤلنگ کرنا میری اضافی صلاحیت ہے ، امید ہے بائیومکینک لیبارٹری میں ٹیسٹ کے بعد میرا باؤلنگ ایکشن کلیئر ہوجائے گا ‘ آل راؤنڈر کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 20 نومبر 2014 22:45
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء) بولنگ ایکشن مشکوک قرار دیئے جانے پر قومی کرکٹ ٹیم مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ نے خود کو باؤلر ماننے سے ہی انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آف سپن باؤلر نہیں بلکہ سپیشلسٹ بیٹسمین ہوں ، میچ میں باؤلنگ کرنا میری اضافی صلاحیت ہے البتہ میں باؤلنگ میں ”دوسرا اور تیسرا“کی ڈلیوری نہیں کرتا پھر بھی حیران ہوں کہ ایمپائر نے میری گیندوں کو مشکوک قرار دیا۔
نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں پی سی بی کے ڈاکٹر سہیل سلیم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہاکہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ میچ میں میری صرف چار گیندوں کے مشکوک ہونے کو رپورٹ کیا گیا تاہم مجھے امید ہے کہ میں 24نومبر کو انگلینڈ کی لبارٹری میں ہونے والے باؤلنگ ایکشن کے ٹیسٹ میں کلیئر ہوجاؤں گا اور لیبارٹری میں ٹیسٹ دینے کے بعد 25نومبر کو یو اے ای میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں حصہ لوں گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں سیف گیمز ہوں گی یا نہیں میں کافی پرجوش ہوں ،اعصام الحق
-
زیادتی کیس میں بری نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے کو ٹی ٹوئنٹی کیلئے گرین سگنل مل گیا
-
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کی ویرات کوہلی سے گفتگو،ویڈیو وائرل
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائے گا
-
موڈ بھی اچھا ہے ، فٹنس بھی اچھی ہے اورٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیارہوں ، شاہین شاہ آفریدی
-
پی ایس ایل 11 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
-
’کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے‘ : شاہین آفریدی
-
پی ایس ایل 10: پی سی بی اور فرنچائزز پلے آف اور فائنل انگلینڈ میں کروانے پر متفق
-
رائل چیلنجرزبنگلورواور چنائی سپرکنگزکے درمیان انڈین پریمیئرلیگ کا واحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
-
پچ کنڈیشنز کے حساب سے اوپننگ جوڑی سلیکٹ کی جائے ، شعیب ملک کی مینجمنٹ کو تجویز
-
اداکار نبیل کا ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.