خیبرپختونخواہ پولیس نے عوام دوستی کا ثبوت دیتے ہوئے تھانوں کلچر میں نمایاں تبدیاں کردی گئی ہے،سید افتخار شاہ
جمعہ 21 نومبر 2014 22:20
نوشہرہ کینٹ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) ڈی ایس پی کینٹ سرکل سید افتخار شاہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواہ پولیس نے عوام دوستی کا ثبوت دیتے ہوئے تھانوں کلچر میں نمایاں تبدیاں کردی گئی ہے۔عوام دوست پولیسنگ سسٹم ہی کی وجہ سے جرائم میں نمایا ں کمی واقعہ ہوئی ہے۔صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے گراؤنڈ آباد رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
کھیل کے میدانوں کو آباد کرکے معاشرے کو بیماریوں اور خوشنما خوبصورت معاشرے کی تشکیل کی جاسکتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے فاروق اے شیخ سٹیڈیم نوشہرہ کینٹ میں ملک سعد شہید ٹرسٹ کے زیر اہتمام فٹ بال ٹورنامنٹ کے افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔افتتاحی تقریب میں ملک سعد شہید ٹرسٹ نوشہرہ کے کو آرڈینیٹر سلیم چیمہ، ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر قاضی واجد، سیکرٹری امجد خان اور دیگر عمائدین علاقہ اور بڑی تعداد میں شائقین فٹ بال نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.