صوابی،تجاوزات کے خلاف جہانگیرہ روڈ اور مردان روڈ پر گرینڈ آپریشن
جمعہ 21 نومبر 2014 23:06
صوابی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء)صوبائی حکومت خیبر پختونخوا اور ڈی سی صوابی کیپٹن (ر) کامران آفریدی کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی صوابی نے تجاوزات کے خلاف جہانگیرہ روڈ اور مردان روڈ پر گرینڈ آپریشن کیا۔ جس کی قیادت چیف میونسپل و سنیٹری آفیسر محمد اشفاق ، آفیسر میاں شفیق الرحمن نے کی۔
(جاری ہے)
جب کہ ٹیکس سپرنٹنڈنٹ مسیح الزمان ، فرمائش گل اور پختونخواہ ہائی وے اتھارٹی کے یاسر امین کے علاوہ پولیس اسٹیشن صوابی کی بھاری نفری بھی اس موقع پر موجود تھی۔
مہم کے دوران سڑکوں سے ملحقہ کھڑے سائن بورڈ ، سیڑھیاں اور کیبن ہوٹلز کو مسمار کیا گیا۔جب کہ کچھ کو جگہ خالی کر نے کے لئے نوٹسز جاری کئے گئے ۔ اس موقع پر چیف میونسپل آفیسر نے ایک بار پھر عوام سے اپیل کی کہ مہم کو کامیاب بنانے میں میونسپل عملہ سے تعاون کریں ۔ اور تعمیر ات کے وقت روڈ کے حدود کا خیال رکھیں تاکہ مستقبل میں اس قسم کے نقصانات سے بچایا جاسکےمزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.