بھارت کی جانب سے پاکستان کی مسلح افواج کے خلاف دہشت گردی کے الزامات بے بنیاد ہیں،رانا تنویر حسین
ہفتہ 22 نومبر 2014 13:07
شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت نے بھارت سے مذاکرات میں پیش رفت کی تاہم بھارت کی جانب سے سیکرٹری خارجہ کے مذاکرات بلا جواز معطل کر دیئے جو کہ منفی طرز عمل ہے۔بھارت کی جانب سے پاکستان کی مسلح افواج کے خلاف دہشت گردی کے الزامات بے بنیاد ہیں ۔پاک فوج نے دہشت گردی کی جنگ میں لازوال قربانیاں دیں اور خاطر خواہ کامیابیاں حاصل کیں ۔
پاکستان خود دہشت گردی کا شکار ہے۔اقوام عالم اس کو تسلیم کرے ہم دہشت گردی اور دہشت گردوں کا خاتمہ کررہے ہیں۔بھارت کی جانب سے پاکستان پر الزام ہے کہ دہشت گردوں کو پناہ دیتے ہیں در اصل اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔ مودی سرار کسی غلط فہمی میں مبتلا نہ ہو اگر بھارت نے کسی قسم کا کوئی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی تو اسے پاک فوج داندان شکن جواب دے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.