پاکستان میں تعینات امریکی سفیر نے الوداعی ملاقاتیں شروع کردیں
عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال،عمران خان نے امریکی سفیر کو انتخابی دھاندلیوں سے متعلق سے آگاہ کیا
ہفتہ 22 نومبر 2014 21:20
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔22 نومبر 2014) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے الوداعی ملاقاتیں شروع کردیں‘ امریکی سفیر نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ان کی رہائشگا واقع بنی گالا میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا‘ عمران خان نے امریکی سفیر کو پاکستان میں انتخابی دھاندلیوں سے متعلق سے آگاہ کیا۔
ہفتہ کو تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری کے مطابق پاکستان میں تعینات امریکی سفیر رچرڈ اولسن اپنی مدت کے اختتام کے باعث تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے درخواست کی تھی جس کے بعد عمران خان کی رہائشگاہ پر رچرڈ اولسن اور عمران خان کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں تحریک انصاف کے مرکزی راہنماؤں نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.