احتجاج کہیں بھی ہو ایک دائرے میں ہونا چاہیے، شہباز شریف
اتوار 23 نومبر 2014 20:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23نومبر۔2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ احتجاج کہیں بھی ہو ایک دائرے میں ہونا چاہیے ،جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کاکہنا تھا کہ پاکستان کو قومیتوں اور مسالک کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ شہبازشریف اور سراج الحق نے ان خیالات کا اظہار ماڈل ٹاؤن لاہور میں ملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگو میں کیا، س موقع پر مسلم لیگ ن اور جماعت اسلامی کے دیگررہنما بھی موجود تھے۔
شہباز شریف نے اجتماع عام پر امیر جماعت اسلامی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ اجتماع میں شرکت کرنا چاہتے تھے مگر مصروفیات کے باعث نہ آ سکے ،سراج الحق کا کہنا تھا کہ وہ اسلامی پاکستان کےلئے نئے جذبے کےساتھ جدوجہدکاآغاز کر رہے ہیں،اس وقت پرامن دنیا کی ضرورت ہے ،مگر منفی قوتیں پاکستان کو قومیتوں اور مسالک کی بنیاد پر تقسیم اور عالم اسلام کو جنگ کی طرف دھکیل رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.