سندھ ہائی کورٹ نے 41قیدیوں کی جگہ دوسرے افراد کو جیلوں میں رکھے جانے سے متعلق وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ سندھ سے جواب طلب کر لیا
پیر 24 نومبر 2014 16:32
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) سندھ ہائی کورٹ نے انسانی حقوق اور شہری آزادیوں کے بین الاقوامی ادارے انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کی درخواست پر سندھ کی جیلوں سے 41قیدیوں کی جگہ دیگر افراد کو جیل میں جبری مشقت پر مامور کرنے سے متعلق وفاقی و صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کر لیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کی ڈبل بینچ جو کہ جسٹس سید محمد فاروق شاہ اور جسٹس احمد علی شیخ پر مشتمل تھی نے انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کی درخواست کی سماعت کے بعد وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے اگلے پندرہ دن میں جواب طلب کر لیا ہے۔
انصار برنی ٹرسٹ کی ڈائریکٹر شگفتہ برنی ایڈوکیٹ اومنیجر محمد دانش علی عدالت میں پیش ہوئے اور عدالت کی توجہ اس جانب مبذول کرائی کہ اطلاعات کے مطابق سندھ کی مختلف جیلوں سے 41قیدیوں کو غیر قانونی طور پر رہا کرکے دیگر 41بے گناہ فراد کو ان کی جگہ جبری مشقت پر جیلوں میں ڈال دیا گیا ہے یا اصل ملزمان کے نام چھپا کر دوسرے ناموں سے انہیں جیل میں رکھا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.