وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات
آپریشن ضرب عضب ،ملکی سلامتی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ، سارک کانفرنس میں شرکت کے دوران ملاقاتوں پربھی وزیراعظم کی مشاورت، سارک سربراہ اجلاس میں بھارتی وزیراعظم سے ملاقات بھی متوقع
پیر 24 نومبر 2014 21:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی ملاقات‘ آپریشن ضرب عضب اور ملکی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو وزیراعظم میاں نواز شریف سے حال میں آئی ایس آئی کے سربراہ کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے والے لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔
ملاقات میں آپریشن ضرب عضب اور ملکی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ ڈی جی آئی ایس آئی کے سربراہ کی وزیراعظم سے یہ دوسری ملاقات ہے۔ ایوان وزیراعظم میں ہونے والی ملاقات میں قومی سلامتی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم کو قبائلی علاقوں میں جاری فوجی آپریشن اور افغانستان سے نیٹو فوجوں کی واپسی کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.