عمران خان کے پاس مزدور طبقے کے لئے کوئی پالیسی نہیں وہ صرف نوجوانوں کو بیوقوف بنا رہا ہے، سینیٹر مولا بخش چانڈیو ،
عمران خان کو تو یہ تک معلوم نہیں کہ ملک کے مزدور اور کسان کس طرح زندگی بسر کر رہے ہیں اور وہ خود جہازوں اور ہیلی کاپٹرز پر گھوم رہے ہیں
پیر 24 نومبر 2014 22:18
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے نائب صدر سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کا ایسا سیاستدان ہے جس کے پاس مزدور طبقے کے لئے کوئی پالیسی نہیں وہ صرف نوجوانوں کو بیوقوف بنا رہا ہے، عمران خان کو تو یہ تک معلوم نہیں کہ ملک کے مزدور اور کسان کس طرح زندگی بسر کر رہے ہیں اور وہ خود جہازوں اور ہیلی کاپٹرز پر گھوم رہے ہیں۔
وہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے آفس میں منعقدہ ورکرز کنونشن میں سندھ اور بلوچستان کے سوئی گیس ملازمین سے خطاب کررہے تھے، اس موقع پر سابق صوبائی وزیر زاہد علی بھرگڑی ، سوئی سدرن گیس کمپنی ورکرز یونین کے چیئر مین فیاض علی شاہ، ایس ایس جی سی ورکرز یونین کے صدر محمد طارق فاروقی ، جنرل سیکریٹری اشفاق احمد سومرو ، سوئی گیس کے ملازمین اور دیگر نے کنونشن میں شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.