وزیراعلی پنجاب نے ایبولا وائرس کے مشتبہ مریض کے جاں بحق ہونے کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی،
محکمہ صحت وائرس کی روک تھام کیلئے فی الفور تمام احتیاطی اقدامات اٹھائے:شہباز شریف کی ہدایت
منگل 25 نومبر 2014 20:39
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ایبولا وائر س کے مشتبہ مریضز کے جاں بحق ہونے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر سے متعلق محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعلی نے ہدایت کی ہے کہ مشتبہ مریض کے جاں بحق ہونے کے حوالے سے مکمل تحقیقات کی جائیں اور محکمہ صحت متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر وائرس کی روک تھام اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے فی الفور تمام ضروری اقدامات اٹھائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.