افغان سرزمین کسی اور ملک کے خلاف استعمال ہونے دیں گے نہ ہی اپنے ملک میں کسی کو پراکسی وار کی اجازت دیں گے،دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے تمام ممالک کو تعاون کرنا ہوگا، امن اور خوشحالی کے لیے مضبوط رابطے ناگزیر ہیں
افغان صدراشرف غنی کا اٹھارہویں سارک سربراہی کانفرنس سے خطاب
بدھ 26 نومبر 2014 14:53
کھٹمنڈو(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغان سرزمین کسی اور ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے اور نہ ہی افغانستان میں کسی کو پراکسی وار کی اجازت دیں گے،دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے تمام ممالک کو تعاون کرنا ہوگا۔ امن اور خوشحالی کے لیے مضبوط رابطے ناگزیر ہیں۔
(جاری ہے)
بدھ کو نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں اٹھارہویں سارک سربراہی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر نے کہاکہ وہ اپنی سرزمین کسی اور ملک کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔
دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے تمام ممالک کو تعاون کرنا ہوگا۔ امن اور خوشحالی کے لیے مضبوط رابطے ناگزیر ہیں۔اشرف غنی نے کہاکہ کسی کو انکے ملک میں پراکسی وار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔انھوں نے کہاکہ غیر ریاستی عناصر کو مددفراہم کرنے کے نقصان دہ اثرات ہوسکتے ہیں اوراس طرح کے اقدامات سے ریاستی نظام غیر مستحکم ہوگا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اماراتی صدر کا ایرانی صدر کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
نایاب الیکشن میں پاکستان اور بھارت کا ایک دوسرے کے حق میں ووٹ
-
بیلاروس کا تعزیتی پیغام، ہمارا حقیقی دوست گزرگیا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال اب تک 5.46 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پائی ، ایرانی سفیر
-
ہیلی کاپٹر حادثہ،ریاستی انتظامیہ متاثر نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر
-
سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا
-
ترکیے کے ڈرون نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی نشاندہی کی
-
بھارت،ممبئی کالج میں مسلم طالبات کے برقعہ پہننے پر پابندی،مسلمانوں میں شدیدغم و غصہ
-
حج کے دوران شدید گرمی کا امکان، سعودی حکومت نے بچاؤ کے انتظامات شروع کردیئے
-
سعودی عرب کا 24 مئی سے عمرہ پرمٹ کا اجراء بند کرنے کا اعلان
-
ایران نے شیطان کو پوجنے والے 200 سے زائد افراد گرفتارکرلیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.