ایم کیو ایم کا سندھ کی انتظامی تقسیم کا مطالبہ کسی صورت نہیں مانا جا سکتا ہے کیونکہ سندھ کی 25ہزار سالہ تاریخ ہے،ڈاکٹر قادر مگسی،
مشرف دور میں سندھ کے ساتھ زیادتیاں بڑھی تھیں اور اب ایم کیو ایم منافرت کو بڑھا رہی ہے، پریس کانفرنس سے خطاب
بدھ 26 نومبر 2014 22:04
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی نے متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ کو انتظامی یونٹس میں تقسیم کرنے کے مطالبے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سندھ دشمنی پر مبنی حرکات بند کر دے ۔ اگر صوبائی اسمبلی میں کسی نے 100فیصد اکثر یت سے بھی سندھ کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی بات کی تو اس کے خلاف میدان میں نکل آئیں گے ۔
سندھ کی تقسیم کے بے بنیاد مطالبے کے خلاف عوامی شعور بیدار کرنے کی مہم چلائی جائے گی ۔ دوسرے صوبوں سے آنے والے شہریوں کو ورک پرمٹ جاری کیا جائے ۔ایم کیو ایم کو لسانی سیاست ختم کرنی ہوگی ۔کراچی کو جدید اسرائیل بنانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی پریس کلب کے دورے کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.