وزیر اعلیٰ سندھ کی کو آر ڈٰنیٹر برا ئے انسا نی حقوق نا دیہ گبو ل نے لیا قت آبا د کے گھر سے برآمد ہو نیوالی کم عمر طا لبا ت کی خبرو ں کا نو ٹس لے لیا
بدھ 26 نومبر 2014 22:13
کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) وزیر اعلی سندھ کی کو آر ڈینیٹر برا ئے انسا نی حقوق کی ہدا یت پر محکمہ انسا نی حقوق کرا چی کی لیگل ایڈ کمیٹی نے کرا چی کے علا قے لیا قت آبا د کے گھر سے برآمد ہو نے وا لی کم عمر طا لبا ت سے ملا قا ت کی اور سندھ حکو مت کی جانب سے ہر ممکن تعا ون کی یقین دہا نی کرا تے ہو ئے خیبر پختو نخوا ہ حکو مت سے بچیو ں کے وا لدین سے را بطہ کر نے کی کو ششیں تیز کر دی ۔
وزیر اعلیٰ سندھ کی کو آر ڈٰنیٹر برا ئے انسا نی حقوق نا دیہ گبو ل نے کرا چی کے علا قے لیا قت آبا د کے گھر سے برآمد ہو نے والی کم عمر طا لبا ت کی خبرو ں کا نو ٹس لیا تھا اور محکمہ برا ئے انسا نی حقوق کرا چی کی لیگل ایڈ کمیٹی کو جا ئے وقو ع پر پہنچنے کی ہدا یت سمیت جامع رپو ر ٹ پیش کر نے کی ہدا یت کی تھی ۔(جاری ہے)
نا دیہ گبو ل نے آئی جی پو لیس غلا حیدر جما لی سے ٹیلی فو ن پر وا قع کی تما م تفصیلا ت طلب کی جس پر آئی جی نے یقین دلا یا کہ وا قع میں ملو ث افرا د کے خلا ف مقدمہ در ج کیا جا ئے گا ۔
ایڈ منسٹریٹر اشفا ق احمد کی سربرا ہی میں محکمہ انسا نی حقوق کرا چی کی لیگل ایڈ کمیٹی نے برآمد ہو نے وا لی بچیو ں سے ملا قا ت کی اور وا لدین سے را بطے کے لئے خیبر پختو نخوا ہ انتظا میہ سے را بطہ کے سلسلے میں کو ششیں تیز کر دی ۔لیگل ایڈ کمیٹی نے بتا یا کہ پو لیس کے مطا بق جمشید ٹاؤن میں وا قع مدر سے کی مہتمم حمیدہ بیگم کے بیٹو ں اور ایو ب نا می شخص کے درمیا ن قر ض کے وا جبا ت کی وجہ سے جھگڑا تھا ۔حمیدہ کے بیٹو ں نے 25ہزا ر رپے قرض کی عدم ادا ئیگی پر 26بچیو ں کو قر ض دا ر ایو ب کے گھر چھو ڑ دیا ۔پو لیس نے بتا یا کہ حمیدہ با جو ڑ سے تعلق رکھتی ہیں اور حمیدہ سمیت ایو ب بھی پو لیس کی تحویل میں ہیں اور مزید پو چھ گچھ کی جا ر ہی ہے ۔ایڈ منسٹریٹر نے پو لیس اور بچیو ں کو یقین دلا یا کہ محکمہ انسا نی حقوق خیبر پختونخوا ہ حکو مت سے اس ضمن میں را بطہ کر نے کی کو شش کرہی ہے تا کہ بچیو ں کو والدین کے حوا لے کیا جا سکے ۔تا ہم وا لدین کے ملنے تک بچیو ں کی کفا لت کی ذمہ دا ر ی سندھ حکو مت کی ہے ۔لیگل ایڈ کمیٹی نے وا قع کی جا مع رپو ر ٹ کو آردینیٹر کو پیش کر دی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.