مواصلات کے شعبے میں تعمیری عمل میں شفافیت ہمارا نصب العین ہے ،سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا ،چیئر مین نیشنل ہائی وے ،
وزیراعظم مواصلات کے شعبہ میں چار انتہائی عظیم منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ کر فوری طور پر تعمیری عمل کا آغاز کر رہے شاہد اشرف تارڑ
بدھ 26 نومبر 2014 22:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چیئرمین شاہد اشرف تارڑ نے کہا ہے کہ مواصلات کے شعبے میں تعمیری عمل میں شفافیت ہمارا نصب العین ہے جس پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم محمد نواز شریف ماہ رواں اور آئندہ ماہ میں مواصلات کے شعبہ میں چار انتہائی عظیم منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ کر فوری طور پر تعمیری عمل کا آغاز کر رہے ہیں، ان میگا پراجیکٹس میں ہزارہ ایکسپریس وے، فیصل آباد، گوجرہ موٹر وے، لاہور، ملتان موٹر وے سیکشن اور اسلام آباد لاہور موٹر وے (ایم 2) کی تعمیر نو شامل ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے این ایچ اے کے ایگزیکٹو بورڈ کے 241 ویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ چیئرمین این ایچ اے شاہد اشرف تارڑ نے بورڈ کے جملہ ارکان کو یقین دلایا کہ وہ انتظامی اور تعمیری امور میں مکمل شفافیت کے قائل ہیں اس لئے اگر انہیں کسی بھی معاملہ میں ذرا بھر شک یا پیچیدگی نظر آئے تو وہ اس پورے عمل کو منسوخ یا معطل کر کے از سر نو کارروائی عمل میں لاتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.