فوج کو پاکستانی رینجرز کی گولہ باری کا سختی سے جواب دینے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں، بھارتی وزیر دفاع
جمعرات 27 نومبر 2014 14:00
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) بھارتی وزیر دفاع منوہر پریکار نے کہا ہے کہ فوج پاکستانی رینجز کی گولہ باری کا سختی سے جواب دینے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں اور کسی کو اس طرف آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر دفاع منوہر پریکار نے راجیہ سبھا کو آگاہ کیا کہ سرحدوں ک تعین نہ ہونے کی وجہ سے لبریشن آرمی کے اہلکار اس طرف آنے میں کامیا ہو جاتے ہیں اور یہ کوئی بڑا معاملہ نہیں ہے اس طرح کے واقعات سرحدوں پر رونما ہوتے رہتے ہیں تاہم انہوں نے کہا کہ چینی لبریشن آرمی کے اہلکاروں کو بھارتی حدود میں ٹینٹ نصب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان اور چین کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر فوج کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے مرکزی حکومت کی جانب سے اقدامات اٹھائے گئے ہیں ۔(جاری ہے)
انہں نے کہا کہ سرحدوں پر فوج کو احکامات صادر کئے گئے ہیں کہ گولی کا جواب گولی سے دیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ رواں برس سرحدوں پر گولہ باری کے نتیجے میں میں بارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔انہوں ن ے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر دراندازی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر خفیہ اداروں وزارت دفاع کو باضابطہ طور پر فورسز کی تعیناتی کو یقینی بنانے کے سلسلے میں مارگر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.