
پشتو گلوکار سردارعلی ٹکر ملالہ یوسزئی کو امن نوبل انعام کی تقریب میں خراج تحسین پیش کریں گے
جمعرات 27 نومبر 2014 16:10
پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء ) نامور گلوکار راحت فتح علی خان کے بعد پشتو کے مشہور سنگر سردار علی ٹکر بھی نوبل امن انعام کی تقریب میں ملالہ یوسفزئی کے اعزاز میں گانا گا کر ملک کا نام روشن کریں گے۔ سردارعلی ٹکر نوبل امن انعام کی افتتاحی تقریب میں ملالہ یوسف زئی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ’تا بی بی شیرین اے‘ گانا گائیں گے۔
سردار علی ٹکر نے یہ گانا ملالہ یوسف زئی کو 2012 میں گولی لگنے کے بعد ان کی بہادری پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لئے گایا تھا۔ سردار علی ٹکر نے کہا کہ یہ میرے لئے بہت خوشی اور بڑے اعزاز کی بات ہے کہ ایک پاکستانی پشتو گلوکارنوبل امن انعام کی تقریب میں پرفارم کرے گا، میں نوبل امن انعام کی تقریب میں تمام پاکستانی لڑکیوں کے لئے گانا گاوٴں گا اورتعلیم کے پیغام کو فروغ دوں گا، اس کے لئے کوئی بھی زبان ہو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سوڈان میں حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں، وولکر ترک کا انتباہ
-
دنیا کو شعبہ صحت میں شدید مالی بحران کا سامنا، ڈبلیو ایچ او
-
مشرق وسطیٰ کشیدگی: یو این چیف کا سفارتکاری اور امن کو موقع دینے کا مطالبہ
-
پناہ گزینوں کے عالمی دن نقل مکانی پر مجبور افراد سے یکجہتی پر زور
-
مون سون کے دوران کئی علاقوں میں 60 فیصد زائد بارشوں کا امکان
-
فیلڈ مارشل عاصم منیرکی وائٹ ہاؤس میں دعوت تائید ہے کہ بھارت جنگ ہارچکا ہے
-
پاکستان نے دنیا میں سفارتی سطح پر بھی بھارت کیخلاف بیانیئے کی جنگ جیت لی ہے
-
غزہ: تیرہ سالہ عبدالرحمٰن کی کہانی جسے حصول خوارک میں گولیاں کھانی پڑیں
-
حکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کا جنوبی پنجاب کیلئے بجٹ پر تحفظات کا اظہار
-
گزشتہ سال تین دہائیوں میں بچوں کے حقوق کی بدترین پامالی، یو این رپورٹ
-
ایک صوبے کا ڈومیسائل ہولڈر دوسرے صوبے میں ایم ڈی کیٹ امتحان نہیں دے سکے گا
-
بزدل اسرائیل شکست کے بعد امریکا کو جنگ میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.