پولیو مہم بھر پور طریقے سے چلائیں گے،پولیو ورکرز پر حملہ کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں،عبدالمالک بلوچ
جمعہ 28 نومبر 2014 19:57
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ پولیو مہم بھر پور طریقے سے چلائیں گے۔
(جاری ہے)
پولیو ورکرز پر حملہ کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں کوئٹہ میں جمعہ کو مقامی ہوٹل میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہاکہ صوبے میں پولیو مہم بھر پور طریقے سے چلائیں گے جس کے لئے سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ پولیو ورکرز پر حملہ کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں انہوں نے کہا کہ واقعہ میں غفلت کے مرتکب پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے صوبے میں خواتین پر ہونے والے تشدد سے متعلق سوال کے جواب میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ہم اس کے خاتمے کے لئے کوشش کر رہے ہیں وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اراکین اسمبلی کی درخواست پر بلایا گیا ہے جس میں صوبیمیں امن و امان سے متعلق بحث کی جائے گی ۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.